شام شاعری
Poet: صدف By: صدف, Sukkurاے شام
 تو آئی ہے پھر سے،آج جلدی نہ ڈھلنا
 آ مل زرا
 
 میں تجھ سے ملنے آئی ہوں
 آ دیکھ زرا
 
 میں چاۓ کا کپ بھی سات لائی ہوں
 آبیٹھ زرا
 
 میں لمبے سفرسے آئی ہوں
 آ سن زرا
 
 میں تجھ سےگفتگوں کرنے آئی ہوں
 اے شام
 آ ج جلدی نہ ڈھلنا 
 
 میں یادوں کا پیمانہ ساتھ لائی ہوں 
 میں یہ لمحہ گزارنےآئی ہوں
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 