سمجھے گا کون جاگتی آنکھوں کے خواب کو

Poet: By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

سمجھے گا کون جاگتی آنکھوں کے خواب کو
ہم اپنے حادثوں کے اکیلے گواہ ہی

Rate it:
Views: 1394
13 Aug, 2012