زندگی
Poet: Abbas Hussain By: Abbas Hussain, adda pull 12meel kabirwalaمل کر بچھڑنا دستور ہے زندگی کا
اک یہی قصہ مشہور ہے زندگی کا
بیتے ہوئے پل بھلائے نہیں جاتے
یہ سب سے بڑا قصور ہے زندگی کا
More Sad Poetry
مل کر بچھڑنا دستور ہے زندگی کا
اک یہی قصہ مشہور ہے زندگی کا
بیتے ہوئے پل بھلائے نہیں جاتے
یہ سب سے بڑا قصور ہے زندگی کا