زمانہ اُداس ہے

Poet: Munawar Rana By: Wajid Imran, Pirmahal

میری ہنسی تو میرے غموں کا لباس ہے
لیکن زمانہ اتنا کہاں غم شناس ہے

جب میں اُداس تھا تو زمانہ تھا مطمئن
اب ہوں میں مطمئن تو زمانہ اُداس ہے

Rate it:
Views: 1006
29 Mar, 2011