روگ عشق
Poet: Shadab Sahi By: Shadab Bashir Sahi, Lalamusaروگ لگ جاتا ہے جن کو عشق کا
چھوڑ دیتےہیں زمانےکی حسرتیں
ڈوبے رہتے ہیں وہ عشق کے سمندر میں
کرنےلگتےہیں اپنے محبوب سے محبوبیاں
More Sad Poetry
روگ لگ جاتا ہے جن کو عشق کا
چھوڑ دیتےہیں زمانےکی حسرتیں
ڈوبے رہتے ہیں وہ عشق کے سمندر میں
کرنےلگتےہیں اپنے محبوب سے محبوبیاں