راستے کا پتھر
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAابھی لگتا ہوں میں اسے راستے کا پتھر
کبھی وہ روئے گا میری چاہتوں کیلئے
راستے کی دیوار سمجھ کر نہ گرانا مجھ کو
میں تو سائباں ہوں فقط چند ساعتوں کیلئے
More Sad Poetry
ابھی لگتا ہوں میں اسے راستے کا پتھر
کبھی وہ روئے گا میری چاہتوں کیلئے
راستے کی دیوار سمجھ کر نہ گرانا مجھ کو
میں تو سائباں ہوں فقط چند ساعتوں کیلئے