Add Poetry

دل میں جتنے سوال ہیں میرے

Poet: ظہیر By: Zaheer, Islamabad

 دل میں جتنے سوال ہیں میرے”
“ان کا دلکش جواب تم ہو

میری زندگی، میری بندگی، میری راحتیں میری چاہتیں”
“جوتوں نہیں تو کچھ نہیں میری زندگی کی وضاحتیں

پِھر نا کیجیے میری گستاخ نگاہی کا گِلا”
“دیکھیے آپ نے پِھر پیار سے دیکھا مجھے

ایک نام ایک ذکر ایک تم ایک تمہاری فکر”
“بس یہی تو ہے عشق میرا، زندگی میری

تیرے نام سے جانے گی دنیا مجھے”
“میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گی

دُور تک پھول برستے ہی چلے جاتے ہیں”
“جب وہ ہنستی ہے تو ہَنستی ہی چلی جاتی ہے

Rate it:
Views: 454
05 Aug, 2023
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets