Add Poetry

اِس قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے

Poet: حسن By: Danish, Karachi

اِس قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے”
“سَر اٹھا کر دیکھا بھی تو صرف پاؤں تک

محسوس کر ہمیں خود میں”
“تیری سانسوں میں رہتے ہیں ہم

مجھے رکھ گرفت فریب میں”
“تیرا جھوٹ بھی مجھے راس ہے

مت پوچھ میری جاگنے کی وجہ اے چاند”
“تیرا ہی ہم شکل ہے جو مجھے سونے نہیں دیتا

دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اِس قدر گہرا کے”
“پڑھ تو سب ہی پائے مگر سمجھو صرف تم

تیرے بنا نہیں ملتا سکون مجھے کہیں”
“کہا نہ میرے اور صرف میرے ہوکر رہوتم

اپنی آنکھوں میں بسا کر کوئی اقرار کروں”
“جی میں آتا ھے جی بھر کے تجھے پیار کروں
 

Rate it:
Views: 456
05 Aug, 2023
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets