خوب پرکھا جائے پہلے معیارِ محبت پہ اُسے لمحوں میں کسی کو آنکھ کا تارا نہ کیا جائے میرا مشورہ ہے کہ بےوفائی کرنے والوں سے دل چاہے بھی تو عشق دوبارہ نہ کیا جائے