جب سزا دے ہی چکے ہو

Poet: FARAZ By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

جب سزا دے ہی چکے ہو تو حال کیا پوچھتے ہو فراز
ہم اگر بے گناہ نکلے تو تمہیں افسوس ہو گا

Rate it:
Views: 498
26 Jan, 2011