جام ابھی خالی ہی ہوا تھا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

جام ابھی خالی ہی ہوا تھا ! ساقی نے پھر بھر دیا
نشہ ٹوٹتا تو جانتے پاؤں تلے کون کچل گیا
 

Rate it:
Views: 127
20 May, 2025