توڑ کر ہم سے وفاء کے رشتے

Poet: ASAD By: ASAD, MPK

 توڑ کر ہم سے وفاء کے رشتے
ڈھونڈھنے نکلا ھے بقاءکے رشتے

جب کوئی خود سے بھی نہیں مخلص
تو کیوں بنانے نکلا ھے بیوجہ کے رشتے

Rate it:
Views: 539
07 Jul, 2021