تنہائی کے جنگل میں

Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharif

تنہائی کے جنگل میں
میں تنہا کھڑی ہوں

تنہائی کے اژدھے سے
تنہا لڑ رہی ہوں

تنہائی کی سیاہ رات میں
تنہائی کے بستر پر
تنہا سو رہی ہوں

زندگی کی شاہراہ پر
تنہا گزر رہی ہوں

Rate it:
Views: 466
25 Apr, 2009