تنہائی

Poet: Faraz By: Tariq Baloch, hub chowki balochistan

اکیلے جینے کی عادت تو پہلے سے ہی تھی فراز
جانے کیوں تنہائی محسوس ہو رہی ہے اس کے بدل جانے کے بعد

Rate it:
Views: 333
30 Oct, 2010