تنہا ہزاروں صدمے ہم جان پہ سہتے رہے

Poet: UA By: UA, Lahore

تنہا ہزاروں صدمے ہم جان پہ سہتے رہے
خوش ہیں بہت سب سے مگر کہتے رہے

اپنی انا کو ٹھیس نہ پہنچے کوئی
ہنستے رہے اور ہنس کے سب سہتے رہے

Rate it:
Views: 474
01 Apr, 2013