تمہارے شہر میں بتاؤ رواج کیسا ہے

Poet: m,masood By: m,masood, nottingham

کام کاج اور مزاج کیسا ہے
کل تو کل تھا بتاؤ آج کیسا ہے
ہمارے شہر میں ہیں لوگ
محبت کے دشمن
تمہارے شہر میں بتاؤ رواج
کیسا ہے
اَس کی آواز سن لوں تو
ہے سکون اے دل
میرے غم کا دیکھو اعلاج
کیسا ہے
تیری باتیں بھول
سکتا نہیں کبھی
مسعود تیری آواز کا
دیکھو محتاج کیسا ہے
 

Rate it:
Views: 661
08 Sep, 2013