تمھیں ہم سے نفرت ہی سہی
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiتمھیں ہم سے نفرت ہی سہی
 چلو یہ عداوت تعلق ہی سہی
 
 رنگ لائے گی وفا ایکدن
 تمیں ہم سے قدورت ہی سہی
 
 ہیں تنہا ایک مدت سے ہم
 تو نہیں پاس قیامت ہی سہی
 
 رسوائی کا نہیں الزام ہم پر 
 بےوفائی کی تہمت ہی سہی
 
 بیٹھے ہیں تیرے در پر ہم
 خیرات نہیں ملامت ہی سہی
More Sad Poetry






