بیٹھے ہین تجھے دل میں بسائے ہوئے
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiبیٹھے ہین تجھے دل میں بسائے ہوئے
رہتے ہیں تجھے آنکھوں میں سجائے ہوئے
تو نےتوترک الفت کر لیا ہے
زندہ ہیں مگر چراغ عشق جلائے ہوئے
تیری یاد میں دل اداس رہتا ہے
پھرتے ہیں تیرا غم اٹھائے ہوئے
کٹتی نہیں شب ہجراں اب تیرے بغیر
رات گزری ہے ہمیں رولائے ہوئے
دور ہو چکی ہیں راہیں تجھے پانے کی
اب ہیں منزل کے نشان دھندلائے ہوئے
More Sad Poetry






