سارے ہار سِنگھار کر کے بھی وہ بانوری سارا دِن اُداس رہی جِس کے لئے سجی سنوری تھی اُس نے ہی بانوری کو دیکھا نہیں