اے میرے ہم سفر

Poet: m,masood By: m,masood, nottingham

اے میرے ہم سفر
میرے خوابوں میں نہ آیا کر
مجھ سے تو بے وفائ کی تو نے
پر کسی اور سے تو وفا کر
 

Rate it:
Views: 366
08 Sep, 2013