اظہار نہیں کرتے
Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachiہم لفظوں سے کچھ بھی اظہار نہیں کرتے
اس کا مطلب کے ہم ان سے پیار نہیں کرتے
چاہتیں ہیں ہم انہیں آج بھی بہت مگر
ان کی سوچ میں اپنا وقت برباد نہیں کرتے
تماشا نا بن جائے کہیں محبت ہماری
اسی لیے اپنے درد کا اظہار نہیں کرتے
جو کچھ ملا ہے اس میں ہی خوش ہیں
ہم ان کے لیے خدا سے اظہار نہیں کرتے
پر کچھ تو بات ہے ان کی فطرت میں
ورنہ انہیں چاہنے کی خطا بار بار نہیں کرتے
More Sad Poetry








