اب نہیں تکلیف ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

اب نہیں جدائی کے زخموں میں وہ تکلیف
مل گیا اکسیر مرہم صبر کا مجھے

Rate it:
Views: 490
09 Sep, 2013