آپ ہیں
Poet: ARIF KHAN By: ARIF KHAN, HYDERABADہم سے کچھ کھویا ہے تو آپ ہیں
دل جسکے واسطے رویا ہے توآپ ہیں
نہیں ہے درد کسی شے کا مگر
دامن گر بھگویا ہے تو آپ ھیں
عیاں ہے دل کا راز سب کے لئے
اس میں کوئ نہاہے تو آپ ہیں
More Sad Poetry
ہم سے کچھ کھویا ہے تو آپ ہیں
دل جسکے واسطے رویا ہے توآپ ہیں
نہیں ہے درد کسی شے کا مگر
دامن گر بھگویا ہے تو آپ ھیں
عیاں ہے دل کا راز سب کے لئے
اس میں کوئ نہاہے تو آپ ہیں