آنکھیں

Poet: By: Kanwal, Faisalabad

جس رات یہ سوچتی ہوں کہ وہ میرا نہیں وہ مجھ سے جدا ہو جائے گا
اس رات نہیں سوتی ہیں یہ آنکھیں بہت روتی ہیں یہ آنکھیں

Rate it:
Views: 696
05 Dec, 2008