آسرا تو تھا بس تیرا سہارا مل جاتا

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

آسرا تو تھا بس تیرا سہارا مل جاتا
جسکی روشنی سے چاند بھی مدہم ہوجائے وہ کنارا مل جاتا
ہم پا لیتے تجھے اگر خدا کا اشارہ مل جاتا
میں بھی اُس سمندر کا راگھیر ہوتا فہیم
اگر میری ڈوبی ہوئی کشتی کو کنارا مل جاتا

Rate it:
Views: 659
24 Sep, 2016