آج ہی وصل ہوئی امید سے یوں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanآج ہی وصل ہوئی امید سے یوں
پھر گیا اپنے عہد و وفا سے یوں
معلوم ہوتا تیری جفا سے یوں
نہ الجھتی تیری نگاؤں سے یوں
یونہی خفا ہو جائے قسمت سے یوں
لپٹی ہوئی آس تھی تجھ سے یوں
More Sad Poetry






