آئینے
Poet: Mohsin By: Tariq Baloch, hub chowki balochistanوہ جن کا پیار تھا نظروں کی کائنات کبھی
قریب آکر وہی دل کا شہر لوٹ گیا
کہاں کہاں سے سمیٹے گا وہ ہمیں محسن
کہ ہم تو آئینے کی طرح ٹوٹ پھوٹ گئے
More Sad Poetry
وہ جن کا پیار تھا نظروں کی کائنات کبھی
قریب آکر وہی دل کا شہر لوٹ گیا
کہاں کہاں سے سمیٹے گا وہ ہمیں محسن
کہ ہم تو آئینے کی طرح ٹوٹ پھوٹ گئے