✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Most Recent Poetries
Search
Add Poetry
Latest Poetry
Most Viewed
Best Rated
لوگوں نے آرام کیا اور چھٹی پوری کی
لوگوں نے آرام کیا اور چھٹی پوری کی
یکم مئی کو بھی مزدوروں نے مزدوری کی..
مصدق رفیق
ہونے دو چراغاں محلوں میں کیا ہم کو اگر دیوالی ہے
ہونے دو چراغاں محلوں میں کیا ہم کو اگر دیوالی ہے
مزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم مزدور کی دنیا کالی ہے..
مصدق رفیق
تعمیر و ترقی والے ہیں کہیے بھی تو ان کو کیا کہیے
تعمیر و ترقی والے ہیں کہیے بھی تو ان کو کیا کہیے
جو شیش محل میں بیٹھے ہوئے مزدور کی باتیں کرتے ہیں..
مصدق رفیق
محنت کر کے ہم تو آخر بھوکے بھی سو جائیں گے
محنت کر کے ہم تو آخر بھوکے بھی سو جائیں گے
یا مولا تو برکت رکھنا بچوں کی گڑ دھانی میں..
مصدق رفیق
بوجھ اٹھانا شوق کہاں ہے مجبوری کا سودا ہے
بوجھ اٹھانا شوق کہاں ہے مجبوری کا سودا ہے
رہتے رہتے اسٹیشن پر لوگ قلی ہو جاتے ہیں..
مصدق رفیق
آنے والے جانے والے ہر زمانے کے لیے
آنے والے جانے والے ہر زمانے کے لیے
آدمی مزدور ہے راہیں بنانے کے لیے..
مصدق رفیق
شہر میں مزدور جیسا در بدر کوئی نہیں
شہر میں مزدور جیسا در بدر کوئی نہیں
جس نے سب کے گھر بنائے اوس کا گھر کوئی نہیں..
مصدق رفیق
کچل کچل کے نہ فٹ پاتھ کو چلو اتنا
کچل کچل کے نہ فٹ پاتھ کو چلو اتنا
یہاں پہ رات کو مزدور خواب دیکھتے ہیں..
مصدق رفیق
فرشتے آ کر ان کے جسم پر خوشبو لگاتے ہیں
فرشتے آ کر ان کے جسم پر خوشبو لگاتے ہیں
وہ بچے ریل کے ڈبوں میں جو جھاڑو لگاتے ہیں..
مصدق رفیق
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات..
مصدق رفیق
بحر ہستی سے بھی جی گھبرا گیا
بحر ہستی سے بھی جی گھبرا گیا
بے کسی بس اب کنارا آ گیا..
مصدق رفیق
یہ محبت کا صلہ تھا عشق کا انجام تھا
یہ محبت کا صلہ تھا عشق کا انجام تھا
پھول کا ہنسنا ہی اس کی موت کا پیغام تھا..
مصدق رفیق
کمال عشق میں سوز نہاں باقی نہیں رہتا
کمال عشق میں سوز نہاں باقی نہیں رہتا
بھڑک جاتے ہیں جب شعلے دھواں باقی نہیں رہتا..
مصدق رفیق
مجھ پر تری نظروں کا جو احساں نہیں ہوتا
مجھ پر تری نظروں کا جو احساں نہیں ہوتا
ہاتھوں سے مرے چاک گریباں نہیں ہوتا..
مصدق رفیق
کانٹوں پہ چل رہا ہوں محبت کی راہ میں
کانٹوں پہ چل رہا ہوں محبت کی راہ میں
کس حسن کی بہار ہے میری نگاہ میں..
مصدق رفیق
دیار غیر میں کوئی تو آسرا نکلا
دیار غیر میں کوئی تو آسرا نکلا
وہ اجنبی تھا مرے اپنے گاؤں کا نکلا..
مصدق رفیق
جنوں کے شوق میں یوں محو عاشقی نہ رہے
جنوں کے شوق میں یوں محو عاشقی نہ رہے
کہ میرے بس میں یہ میری ہی زندگی نہ رہے..
مصدق رفیق
تمہارے وصل کا لمحہ بھی یوں گزارا تھا
تمہارے وصل کا لمحہ بھی یوں گزارا تھا
زباں پہ شعر تھا سینے میں ایک آرا تھا..
مصدق رفیق
یوں تو احباب کو سب اچھا نظر آئے گا
یوں تو احباب کو سب اچھا نظر آئے گا
کوئی مفلس کوئی درماندہ نظر آئے گا..
مصدق رفیق
جب تھے کم عمر سمجھ دار نہیں ہوتے تھے
جب تھے کم عمر سمجھ دار نہیں ہوتے تھے
ان دنوں لوگ اداکار نہیں ہوتے تھے..
مصدق رفیق
Load More