““ خوشی اور غم ““

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

چمن میں ہیں خوشیوں کے رنگ ہزار
لہو نوک خار اور پھولوں کا پیار

کبھی داغ فرقت ، کبھی وصل کی رات
سیاہ بختیوں کو کرو کیوں شمار

Rate it:
Views: 551
22 Jul, 2012