(اے میرے دلیر جوانو)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: sumera ataria By: sumera ataria, GUDDUاے میرے دلیر جوانو
اے میرے بھادر جوانو
اے میرے وطن کے پاسدارو
تمھاری عظمت کو سلام کرتی ھوں
تم نے جو قربانیاں وطن کے لئے دی ھیں
وہ قربانیاں بھلائے جانے کے قابل نھیں
تم نے جو خون بھا کر وطن کو ھریالی بخشی
وہ خون بھلائے جانے کے قابل نھیں
تم نے جو شھادتیں پائی وطن کے لئے
وہ شھادتیں بھلائے جانے کے قابل نھیں
تم نے جو اپنا تن من دھن ملک کی بقا کے لیے وقف کی
وہ تمھارے تن من دھن بھلائے جانے کے قابلنھیں
تم یوں ھی اپنے ملک کے لیے لڑائیاں لڑو کیوںکے
تمھاری یے لڑائیاں بھلائے جانے کے قابل نھیں
مجھ ناچیز سی بندی عطاریا
تمھارے تعریف کرنے کے قابل نھیں
اے میرے دلیر جوانو
اے میرے بھادر جوانو
اے میرے وطن کے پاسدارو
تمھاری عظمت کو سلام کرتی ھوں
More Sad Poetry






