میں نے پوچھا اس سےمسعود
Poet: Mohammed Masood By: Mohammed Masood , Meadows nottingham ukمیں نے پوچھا
روح نکلتی ہے جسم سے کس طرح
ہاتھ اس نے ہاتھوں سے چھڑا کر دیکھا دیا
میں نے پوچھا
قیامت مہشر سے پہلے ہو گی کیا
زندگی سے میری اس نے جا کر دیکھا دیا
میں نے پوچھا
کہ یہ حسد ہے کیا چیز
اس نے کسی اور کو اپنا بنا کر دیکھا دیا
میں نے پوچھا
کہ یہ زندگی کیا چیز ہے
پھر اس نے ایک خزانہ لوٹا دیا
مسعود
رات بھر جو آنکھوں میں نیند ڈونڈتا رہا
نجانے کیوں اسے سب نے کہا یہ سویا بہت ہے
More Sad Poetry






