میں اپنا ضبط آزماتا ہوں
Poet: Abrish anmol By: Abrish anmol, Sargodhaمیں ہر روز روتا ہوں
مگر آنسو نہیں بہتے میرے
میں خاموش رہتا ہوں
مگر دل صدائیں دیتا ہے اسے
میں اسے یاد کرتا ہوں
مگر وہ ساتھ نہیں میرے
میں جب جب دامن پھلاتا ہوں
دعا میں اس کو ہی مانگتا ہوں
دعائیں ساتھ نہیں میرے
شاید مقدر نہیں وہ میرا
میں اپنا ضبط آزماتا ہوں
دعائیں مقدر بدلتی ہے
میں اب بھی اس پر یقین رکھتا ہوں
More Sad Poetry






