یہ ہجر کیا ہے وصال کیا ہے

Poet: By: AAZAD ALI, HUB CHOWKI

یہ ہجر کیا ہے وصال کیا ہے
یہ گردش ماہ و سال کیا ہے

یہ جملہ رسمی سہی مگر تم
کبھی تو پوچھو کے حال کیا ہے

Rate it:
Views: 1224
12 Aug, 2012