یاد
Poet: farah ejaz By: farah ejaz, dearborn, mi USAآنکھوں میں پانی ٹھر سا گیا ہے
دل رنجور غموں سے ہو گیا ہے
بھلائے نہیں بھولتی وہ شب کہ
اب ہر منظر بعد کا دھند لا سا گیا ہے
More Sad Poetry
آنکھوں میں پانی ٹھر سا گیا ہے
دل رنجور غموں سے ہو گیا ہے
بھلائے نہیں بھولتی وہ شب کہ
اب ہر منظر بعد کا دھند لا سا گیا ہے