ہمیں تو صرف جینا ہے۔۔۔

Poet: Prof. Arshad Chohan By: Arshad Chohan, Wah

ہمیں تو صرف جینا ہے
مگر جینے سے کچھ پہلے
ہمیں اک کام کرنا ہے
یہ سب سانسیں ہر اک لمحہ
تمہارے نام کرنا ہے

Rate it:
Views: 561
12 Sep, 2013