ہرجائی
Poet: Muhammad Zia Siddiqui By: Mani Baba , krachiگرا ہوں میں زمانے کی نظر سے
 تیری خاطر تجھے پھر بھی گلہ ہے
 
 میرا دل توڑنے والے ستم گر
 بتا ہرجائی تجھ کو کیا ملا ہے
More Sad Poetry
گرا ہوں میں زمانے کی نظر سے
 تیری خاطر تجھے پھر بھی گلہ ہے
 
 میرا دل توڑنے والے ستم گر
 بتا ہرجائی تجھ کو کیا ملا ہے