کفن کی سلوٹوں میں

Poet: hira By: hira, gojra

کفن کی سلوٹوں میں کچھ خواب بکھرے پڑے ہیں
شاید وہ عمر بھر سو نہ پایا تھا

Rate it:
Views: 551
25 Feb, 2015