پشیمان

Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachi

وہ میرے الفاظ سے حیران رہتا تھا
میں اس کے ذوق سے پریشان رہتا تھا

بےوفا تو کہہ دیا سرے عام اس نے
پھر نا جانے کیوں خود ہی پشیمان رہتا تھا

Rate it:
Views: 688
23 Sep, 2008