وفا تیری چاہیے بھی نہیں

Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, Haroonabad

اب تم
جفا پر ڈٹے
ہو نا تو ڈٹے ہی
رہنا تیری
محبت دیکھ
کر مجھے
وفا تیری
چاہیے بھی نہیں

Rate it:
Views: 524
08 Sep, 2013