میں نےزندگی سے پوچھا

Poet: jaan-e-washma By: washma khan, Moscow

میں نےزندگی سے پوچھا
میں تجھے کیسے گزاروں
آنکھوں سے پوچھا
توں ہی بتا تیرے اشک کیسے روکوں
میں نے دل سے کہا توں بتا
تجھے کیسے خوش رکھوں

Rate it:
Views: 1165
03 May, 2012