میری سادگی میرا جرم ہے
Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachiیہاں چاہتوں کا صلہ نہیں
 یہاں دوستی کا مزا نہیں
 
 یہاں جانے کیسی ہوا چلی رہی 
 دوستوں میں وفا نہیں
 
 یہاں جل گیا میرا آشیانہ 
 ابھی بادلوں کو بتا نہیں
 
 تیرے در پے دستک دے سکوں 
 یہ حق تم نے مجھے دیا نہیں 
 
 میں راہی ہوں راہے امید کی 
 مجھے منزلوں کا پتا نہیں 
 
 بے بس ہو جہاں میں اتنی
 جیسے میرا کوئی خدا نہیں
 
 میری سادگی میرا جرم ہے 
 کوئی اور میری خطا نہیں
More Sad Poetry







