ميری ميت كفن ميں لپٹی پڑی تھی" نيلم"

Poet: Neelam By: Neelam, Lahore

كتاب - عشق كے ہر ورق پركچھ دھندلے الفاظ تھے
تيری بے وفائيوں تيری كج ادائيوںكےكچھ باب تھے

دشمن-جاناں بھی ھم كو جان سے محبوب تھے
ميرے دل پر ميرے قاتل تيری چاھتوں كے وار تھے

الفت سے تيری  دل پر ميرے غموں كے نشان تھے
سينے كو ميرے چھلنی كئيے ہوئے وه تيرے پيار كےعزاب تھے

فراق - يار ميں تمام عمر  لہو آنكھوں سے برسنے كے
يہ تيرے دئيے ہوئےحسيں زخموں كے كمال تھے

ميرے الفاظ ميں ڈھلتی وه صرف اک تيری هی صورت تھی
ميرے ہونٹوں پر ماضی كی بےبسی كے بيان تھے

مت پوچھو كه لہو روتا ديكھ كر ان آنكھوں كو
ميرے غمگساروں كے كيا كياحالات تھے

ميںسمجھی كه آئے ہيں وه احساس-ندامت لے كر
مگر ميرے قاتل طوفان -نفرت لے كر آئے تھے

ميری ميت كفن ميں لپٹی پڑی تھی" نيلم"
اور كيا ميرے قاتل كے شہانہ مسكرانے كے انداز تھے

Rate it:
Views: 507
30 Sep, 2013
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL