ملا نہیں
Poet: Huma By: Huma Shehzad, Sailkotوہ خواب تھا بکھر گیا خیال تھا ملا نہیں
مگر اس دل کو کیا ہوا یہ کیوں بجھا پتہ نہیں
ہر اک اداس دن تمام شب اداسیاں
کیس سے کیا بچھڑ گئے جیسے کچھ بچا نہیں
More Sad Poetry
وہ خواب تھا بکھر گیا خیال تھا ملا نہیں
مگر اس دل کو کیا ہوا یہ کیوں بجھا پتہ نہیں
ہر اک اداس دن تمام شب اداسیاں
کیس سے کیا بچھڑ گئے جیسے کچھ بچا نہیں