فرصت نہیں رہی
Poet: Shakila Hashim By: Bakhtiar Nasir, Lahoreجب سے ہمارے دل میں محبت نہیں رہی
اس کی گلی میں جانے کی ہمت نہیں رہی
اس نے بھی دوستی کے تقاضے بھلا دیے
ہم میں بھی انتظار کی طاقت نہیں رہی
اک تم ہی کام کاج میں کھوئے ہوئے نہیں
لگتا ہے اپنے پاس بھی فرصت نہیں رہی
More Sad Poetry







