غم کی شام

Poet: Muhammad Zia Siddiqui By: Muhammad Zia Siddiqui, IslamAbad

معلوم نہ تھا آج کی یوں شام ڈھلے گی
غمناک جدائی کی وہ آندھی چلے گی

دیں اہل زمانہ مجھے ان گنت دلاسے
ڈھونڈیں گی نگاہیں تیری صورت نہ ملے گی

Rate it:
Views: 1380
15 Dec, 2008