شکوے تو کم نہیں

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

گھٹ گھٹ کے جی رہی ہوں تیری نوکری میں اے دل
بہتر تو ہوگا اب تو کر دے میرا حساب

شکوے تو کم نہیں ہیں پر کیا کروں شکایت
کہیں ہو نہ جائیں تجھ سے رشتے میرا خراب

Rate it:
Views: 467
02 Feb, 2017