دعا میں تجھے مانگتے ہوئے
Poet: maria ghouri By: maria ghouri, haroonabadدعا میں تجھے مانگتے
ہوئے جو اشک مری
ہتھیلی پہ گریں تھے
اشک وہ میں نے زمیں
پہ گرنے نہیں دیئے
تیری آرزو کے اشکوں
کو چہرے پر پھلا لیا
خود کو تیرے نام سے
اک بار پھر سجا لیا
More Sad Poetry






