درد و غم

Poet: shan niazi By: shan niazi, karachi

اپنوں نے ٹھکرا دیا حالِ غریبی دیکھ کر
شان ہم تو آج بھی انمول ہیں دوستی کے با زا ر میں

Rate it:
Views: 900
04 Apr, 2011