خیالوں میں اگر آؤ
Poet: Zaid By: Zoiya Shaikh, Dubai - U.A.Eخیالوں میں اگر آؤ سنبھل جانا دلِ جاں میں
میرے اشکوں کے دریا میں میری آنکھوں کے طوفان میں
میں تم کو بھی بھلا دیتا نہ ہوتے گر دلِ جان میں زید
میرے اشکوں کے دریا میں میری آہوں کے طوفان میں
More Sad Poetry







