خدا حافظ کہہ دیا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

میری دھڑکن نے مجھ پر یہ کیسا ظلم کیا
کیا مجھے اتنا بلند کے خود کو میرے لیے ناقابل کہہ دیا

میں جیوں گی کیسے اس کے بنا یہ بھی نا سوچا
منہ موڑا مجھ سے اور خدا حافظ کہہ دیا

Rate it:
Views: 940
22 Mar, 2011